افغان طالبان کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ،مزاکراتی عمل بحالی پراتفاق
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان آئے ہوئے افغان وفد کی دفتر خارجہ میں ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان اور شاہ محمود کی قیادت میں پاکستانی حکام سے ملاقات ہوئی ہے جس میں افغان امن عمل مذاکرات کی بحالی پر اتفاق ہوگیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…