شیخ رشید کی انجیو گرافی، دل کی نالی میں کلاٹ ہے، ڈاکٹر
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سینے میں تکلیف کے باعث دل کے اسپتال پہنچ گئے،دل کی ایک نالی میں کلاٹ کی تشخیص ہوئی ۔
وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی!-->!-->!-->!-->!-->…