بالا کوٹ، آندھی شدید بارش، 10دکانیں ، ہوٹل زمیں بوس
مانسہرہ (زمینی حقائق) بالا کوٹ میں شدید بارش سے 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گوجرخان میں دیوار گرنے سے نوجوان انس جاں بحق۔
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی علاقوں کی طرح ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارش سے!-->!-->!-->!-->!-->…