نوازشریف نے28کروڑ روپے جمع نہ کراہے تو گھر کی چار دیواری گرا دیں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے گھر کی چار دیوراری کے 28 کروڑ روپے قومی خزانہ میں جمع نہ ہوئے تو دیوار کو گرا دیا جائے گا۔
وزیر داخلہ نے منڈی فیض آباد میں ڈگری کالج برائے خواتین کا افتتاح کر!-->!-->!-->…