مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کرلیا
نیب کے ترجمان نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ان کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس کمپلیکس کیس میں گرفتار کیا گیاہے!-->!-->!-->!-->!-->…