پاکستان نے کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کر دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے!-->!-->!-->…