مسئلہ کشمیر کا ہر ممکن طور پر حل چاہتے ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی (زمینی حقائق ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم چھپانے کے لیے ہمیں بھارت کو کوئی بھی موقع فراہم نہیں کرناہے۔
آرمی چیف نے کنٹرول لائن کے باغ سیکٹر کے دورہ کے موقع پر کیا۔ اور عید!-->!-->!-->…