بحرین نے بھی بھارتی وزیراعظم کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا
بحرین(ویب ڈیسک) بحرین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیاہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان دنوں مختلف ملکوں کے دوروں پر ہیں۔ انہوں نے فرانس کا دورہ کرنے!-->!-->!-->!-->!-->…