مہاتیر محمد نے کشمیر پر بیان واپس لینے کا بھارتی مطالبہ مسترد کردیا

کوالا لمپور(نیٹ نیوز)ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کشمیر پربھارتی تسلط کے بیان پر قائم ہوں ، بھارتی مطالبہ مسترد کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر میں قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر مظالم اور قبضے سے

بریسٹ کینسر سے قبل نظر آنے والی علامات

ویب ڈیسک دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کا شمار خطرناک بیماریوں میں ہوتا ہے، اور لاکھوں خواتین اس میں مبتلا ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ایک لاکھ خواتین میں سے لگ بھگ 111 خواتین اس مرض کا شکار ہوتی ہیں، جب کہ کچھ ممالک میں اس

پاکستان میں بریسٹ کینسر زیادہ کیوں ہے؟

ڈاکٹرنادیہ آغا کئی ممالک میں ماہِ اکتوبر چھاتی کے سرطان یا بریسٹ کینسر کی آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں اس موذی بیماری کی علامات، ا?ثار اور ممکنہ علاج کے حوالے سے آگاہی پھیلائی جاسکے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر

عامر لیاقت حسین کو جے یو آئی کا5ارب روپے ہرجانے کانوٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو جے یو آئی نے سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن شیئر کرنے پر 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔ https://twitter.com/AamirLiaquat/status/1181176722034712577 عامر

مہوش حیات اور احسن خان کی ریہرسل کی ویڈیو توجہ کامرکز بن گئی

https://twitter.com/MehwishHayat/status/1181225523424432129 اسلام آباد(ویب ڈیسک )ممتازاداکارہ مہوش حیات اور اداکار و میزبان احسن خان اسٹیج پرفارمنس کی ریہرسل کی ویڈیو سامنے آنے پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی، ایک میڈیا گروپ کی جانب

وزیراعظم عمران خان کا چین کے گریٹ ہال کا دورہ

بیجنگ(نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان کا چین کے گریٹ ہال کا دورہ،پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے وزیراعظم عمران خان کا پیپلز گریٹ ہال کے مرکزی دروازے پر خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کے اعزا ز میں باضابطہ استقبالیہ

آرمی چیف کا پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، چینی فوجی قیادت سے ملاقات

بیجنگ(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلز لبریشن آرمی کے

چین نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا، ہم بھی سیکھیں گے، عمران خان

بیجنگ(نیٹ نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا وہیں سرمایہ کاری کرتی ہے جہاں کرپشن نہ ہو۔ ماضی میں پاکستان دنیامیں تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت تھی. چائنہ کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم

کوئی ماں کا لعل موجودہ حکومت کو نہیں گراسکتا، وزیر داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہےکہ کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل موجودہ حکومت کو نہیں گراسکتا۔ اسلام آباد میں پولیس سہولت سینٹر میں اوورسیز پاکستانی سہولت کاؤنٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ

وزیراعظم عمران خان 3روزہ دورے پر چین روانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے،چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات سمیت اہم مصروفیات شامل ہیں۔ دورے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اور چیئرمین سرمایہ