یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کی مسلسل 12 گھنٹے طویل پریس کانفرنس
کیف(ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے مسلسل 12 گھنٹے طویل پریس کانفرنس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
رواں برس یوکرائن کے صدر منتخب ہونے والے سابق کامیڈین ولودیمیرزیلنسکی 73 فیصد اکثریت سے الیکشن جیتے تھے ، یوکرینی صدر نے اپنی!-->!-->!-->…