حکومت انڈمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے، شہباز شریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف سے انڈمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے نواز شریف!-->!-->!-->!-->!-->…