آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کی، فریال تالپور کو اڈیالہ جیل

وفاقی کابینہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنےکافیصلہ آج کرے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ آج سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے  نکالنے کا فیصلہ کرے گی اس حوالے سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی میں معاملہ زیر غور ہے ۔ نیب کی طرف سے وفاقی حکومت کو نام ای سی ایل سے نام خود نکالنے کے مشورہ کے

خیبرپختونخوا حکومت نے ’ٹوائلٹ ایپ‘ تیار کرلی

فوٹو: فائل پشاور(ویب ڈیسک) کون کہتا ہے صوبائی حکومت کام نہیں کررہی ،خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے پبلک ٹوائلٹ کی تلاش کی خصوصی ایپ تیار کر لی ہے جسے 19 نومبر لانچ کیا جائے گا۔ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

پرتھ، تین روزہ میچ میں بابراعظم اور اسد شفیق کی سنچریاں

پرتھ(ویب ڈیسک) پاکستان کا آسٹریلیا اے کے خلاف اچھا سکورکرکے پوزیشن مضبوط کرلی بابر اعظم اور مڈل آرڈ بیٹسمین اسد شفیق نے شاندار سنچریاں بنائیں۔ قومی ٹیم تین روزہ پریکٹس میچ کینگروز کی اے ٹیم کے ساتھ کھیل رہی ہے ، آج قومی ٹیم کی طرف

وزراء نواز شریف کو باہر بھجوانے کے مخالف ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کئی وفاقی وزراء نے مخالفت کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے نوازشریف کو

نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کو جواب میں نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ حکومت کو کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ نیب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا نام ای سی ایل سے

رائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 جاں بحق

فوٹو : فائل ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) رائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والے افراد کی گاڑی کو ٹرک نے ٹکر مار دی، 3افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ حویلیاں کے قریب اعظم آباد کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جہاں ٹرک نے

بھارت میں دیوی دیوتاؤں کے چہروں پر بھی ماسک لگا دئیے گئے

واراناسی(ویب ڈیسک)انسان تو آلودگی کا شکار ہوتے ہی ہیں بھارت میں دیوی دیوتاؤں کے چہروں پر ماسک پہنا دیئے گئے ہیں، یہ واقعہ بھارتی وزیر اعظم مودی کے حلقہ میں پیش آیا ہے بھارت میں آبادی زیادہ ہے تو فضائی آلودگی نے بھی شہریوں کو

نواز شریف کی آمد سے قبل لندن میں علاج انتظامات مکمل

فوٹو: بی بی سی اردو اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے ایک نجی اسپتال میں داخلے کے انتظامات کر لئے گے ہیں ، نوازشریف کے پہنچتے ہی ان کی طبی ٹیم کو بھی تیار رہنے کاکہہ دیا گیاہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے