شعیب ملک نے برے وقت میں مڑ کو پوچھا تک نہیں، عمران نذیر

فوٹو: ٹویٹر یحییٰ حسینی اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اوپننگ میں باولرز پر ٹوٹ پڑنے والے جارح مزاج اوپنر عمران نذیر نے گلہ کیا ہے کہ شعیب ملک ایسا دوست ہے جس نے برے وقت میں مجھے پوچھا تک نہیں ہے۔ عمران نذیر جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو

نواز شریف کی جان عزیزہے، انھیں باہر جاناچائیے، وزیراعظم

فوٹو :فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ، حکومت نے شریف فیملی سے کون سے پیسے مانگ لیے ہیں؟ ان کی جانب سے ضمانتی بانڈ نہ دینے کی منطق سمجھ سے بالا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس سے

ابرارالحق ہلال احمر کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف گلوگار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کو چیئرمین ہلال احمر مقرر کردیا گیا۔ گلوکار ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تقرر کا صدر مملکت عارف علوی نے ابرار الحق کی تقرری کا نوٹی فکیشن

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ملکی سلامتی اور سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہےجس میں اہم

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنےکی درخواست قابل سماعت قرار

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے حکومتی شرائط کے خلاف دائر درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نےمحفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ، یہ درخواست مسلم لیگ ن کے صدر شہباز

ادا کارحمزہ علی عباسی کا شوبز چھوڑنے کااعلان

فوٹو: ٹوئٹر کراچی(ویب ڈیسک )حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے یہ اعلان ایک ویڈیو کے زریعے کیا جو کہ

بڑا خسارا ملا تھا معاشی ٹیم نے معاملات سنبھال لئے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا آج معیشت مستحکم ہے اور بغیر کسی سپورٹ کے روپے کی قدر میں اضافہ ہورہا ہے، اسٹاک مارکیت مثبت ہے اور معاشی اشاریے ٹھیک ہورہے ہیں۔ وزیراعظم آج اسلام آباد میں ہوا سے تین سو دس میگاواٹ بجلی

ڈپٹی سپیکر کے خلاف اعتماد کی تحریک واپس،11 آرڈی نینس منسوخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن اور حکومت نے مل بیٹھ کر ایک اہم معاملا سلجھا دیا، حکومت نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں 7 نومبر کو منظور ہونے والے تمام آرڈیننس منسوخ کر دیئے جب کہ اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو نے بھی تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)گلوکارہ رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، نئی ویڈیو نے بھی تہلکہ مچا دیا ہے. گلوکارہ کی نئی سامنے آنے والی ویڈیو میں وہ اپنے گزرے حالات واقعات پر رنجیدہ بھی ہے اور اشکبار بھی اس نے تفصیل سے اپنے آپ پر

سندھ ، آسمانی بجلی گرنے سے مختلف علاقوں میں24افراد جاں بحق

فوٹو: فائل حیدر آباد(ویب ڈیسک ) سندھ کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق اور متعدد مویشی ہلاک ہو گئے ہیں۔ آسمانی بجلی تھرپارکر سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں جانی نقصان کا باعث بنی ہے، سب سے زیادہ نقصان تھر پارکر