شاہ محمود قریشی نے مقامی اسپتال میں نعیم الحق کی عیادت کی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نعیم الحق کینسر کے کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقامی!-->!-->!-->…