نواز شریف لندن کی ہوا سے ٹھیک ہو گئے، اسکی تحقیقات ہونی چاہئے، وزیراعظم

میانوالی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرسی بچانے کے لیے نہیں بلکہ تبدیلی لانے کیلئے آیا ہوں وزیر اعظم نے کہا ان کے خلاف کیسز ہم نے نہیں بنائے بلکہ پہلے کے بنے ہوئے ہیں، اگر اِن سے ڈیل کر لوں تو ملک سے غداری ہو گی.

بی آر ٹی منصوبے میں کوئی تاخیر نہیں ہوئی،شوکت یوسفزئی

پشاور (ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نیب آئے اور بتائے بی آر ٹی میں کہاں کرپشن ہوئی ہے ، بی آر ٹی فرانزک آڈٹ کا فیصلہ شفافیت کے لئے کیا گیا ہے ۔ شوکت یوسفزئی کا نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہنا تھا

الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ پڑتال کرے گی، ترجمان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد خان نے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہیں بلکہ سکروٹنی کمیٹی پارٹی فنڈنگ کیس میں روزانہ کی بنیاد پر سکروٹنی کرے گی. ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ہوئے ترجمان نے

وزیراعظم عمران خان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات چیت کی ۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ٹرمپ سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ

مولانا فضل الرحمان کو بڑے عہدوں کی پیشکش کس نے کی؟

فوٹو: فائل ڈیرہ اسماعیل خان(ویب ڈیسک) جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں بلوچستان حکومت، سینیٹ کی چیئرمین شپ اور گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کی پیشکش کی گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس میں مولانا

امریکی صدر کا مواخذہ، گواہوں نے ٹرمپ کیخلاف بیان دیا

فوٹو: فائل واشنگٹن(انٹر نیٹ نیوز)صدرٹرمپ نے یوکرین پرانتخابی حریف کے خلاف تحقیقات کے لئے دباوٴ ڈالا تھا ،امریکی ایوان نمائندگان میں صدرڈونلڈٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران گواہوں کا بیان، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا یہ کردارکشی کاسلسلہ

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو وزیراعظم عمران خان نے نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔ نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے وزارت دفاع نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی تھی، سمری

محمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی

فوٹو:ٹوئٹر محمد عامر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ محمد عامر نے ٹوئٹر پر عمرہ ادائیگی کے دوران اہلیہ کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے الخمداللہ

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا کل ملک گیر جلسے جلوسوں کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے ایک دن پہلے احتجاج ختم کرنے کے بعد کل پھر ملک بھر میں جلسے اور جلوسوں کا اعلان کر دیا۔ رہبر کمیٹی میں جے یو آئی ف کے اہم رہنمااکرم خان درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے