عابد علی اور شان کی شاندار سنچریاں ، 294رنز پر ایک آوٹ
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف اوپنرز کی شاندار سنچریوں کی مدد سے پاکستان نے مہمان ٹیم کے خلاف 214رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔
چائے کے وقفہ پر جب تیسرے دن کا دوسرا سیشن ختم ہوا تو عابد علی 137رنز اور کپتان!-->!-->!-->!-->!-->…