امریکیوں کو پاکستان سفر کیلئے گرین سگنل مل گیا،نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

فوٹو : فائل واشنگٹن(ویب ڈیسک)برطانیہ ،اقوام متحدہ، ناروے اور پرتگال کے بعد امریکہ نے بھی پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے اور کہا ہےپاکستان میں امن کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے. دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان نے کہا

پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا، سیمی فائنل بھارت پاکستان مد مقابل ہوں گے

فوٹو : پی سی بی اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ بینونی میں کھیلے جانےوالے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو شکست کو ٹرافی کی

بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے مسلمان نوجوان سے منگنی کر لی

فوٹو: انسٹاگرام اسلام آباد(ویب ڈیسک)بل گیٹس کی بیٹی 23 سالہ جینیفر گیٹس اور 28 سالہ مصری نژاد نوجوان نائل نصر کی پیار کہانی منگنی تک جا پہنچی، دونوں نے ایک ہونے کے فیصلہ کے بعد تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں. دنیا کے دوسرے امیر

فلسطین پر امریکی منصوبے کے حمایتی عرب ممالک غدار ہیں، ترک صدر

فوٹو : فائل انقرہ(ویب ڈیسک) ترک صدرطیب اردوان نے فلسطین اسرائیل تنازع پر مجوزہ امریکی منصوبے کی حمایت کرنے والے عرب ممالک کو غدارقرار دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیب اردوان نے ترک پارلیمنٹ میں اپنی پارٹی کے ارکان سے خطاب کرتے

امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمےخلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق افغان امن عمل کے لئے خصوصی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر

ووہان یونیورسٹی سےواپس پاکستان پہنچنے والا طالب علم ارسلان اسپتال داخل

فوٹو : سکرین گریب کراچی(ویب ڈیسک)چین کی ووہان یونیورسٹی سے28 جنوری کو واپس پاکستان پہنچنے والےطالب علم ارسلان کو کراچی کے نجی اسپتال داخل کردیا گیا ہے۔ پاکستان واپس آنے والے ارسلان نے بتایا تھا کہ ووہان شہر میں برا حال ہے، شہر

حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع

فوٹو : فائل لاہور (ویب ڈیسک )لاہور کی احتساب عدالت نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ہے۔ آج احتساب عدالت میں نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز

چین، ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی، عالمی سطح پر ہنگامی حالت کا نفاذ

فوٹو : سکرین گریب جینیوا(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے چین میں کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی سطح پر ہنگامی حالت کے نافذ کا اعلان کر دیا ہے جبکہ چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 213 ہو گئی. جینیوا میں پریس بریفنگ میں

مقبوضہ کشمیر، جموں میں 3 کشمیری نوجوان بھارتی فوج نے قتل کردیئے

فوٹو : فائل سرینگر(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کےضلع جموں میں 3 نوجوانوں کو بھارتی فوج نے شہید جبکہ 2 کو گرفتار کر لیا. بھارتی فوج نے نوجوانوں کو جموں سری نگر ہائی وے پر شہید کیا۔ ضلع جموں کے علاقے میں نگروتا کے ٹال پلازہ پر بھارتی فوج

ایبٹ آباد، کمرے میں گیس بھرجانے سے 2 بھائیوں سمیت 5 نوجوان جاں بحق

فوٹو : فائل ایبٹ آباد(عدنان تنولی) نواں شہر ایبٹ آباد کی احتشام کالونی میں واقع ایک کمرے میں گیس بھر جانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 5 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ہندوناک واقعہ ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر احتشام کالونی میں اس وقت پیش آیا جب