سپریم کورٹ نے پشاورمیٹرو بس منصوبہ کی تحقیقات روک دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو پشاور کے میٹرو بس منصوبے بی آر ٹی کی تحقیقات کرنے سےسے روک دیا ہے.
سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پشاور میٹرو کی تحقیقات کے خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…