پاکستان پر حملہ بھارت کی آخری غلطی ہو گی،وزیراعظم عمران خان
میرپور آزاد کشمیر(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف آزاد کشمیر کے عوام نہیں سارا پاکستان آج مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے.
میرپور آزاد کشمیر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس جلسے کا مقصد کشمیریوں!-->!-->!-->…