بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیاہے اب وہ یوم تاسیس جلسہ میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔
ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں انہوں نے بتایا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا اور مجھے معمولی!-->!-->!-->…