پاکستان میں کورونا سے مزید 75 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 8 ہزار 166
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 8 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و!-->!-->!-->…