مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کااحترام کیا جانا چاہیے،یواین سیکرٹری جنرل
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے۔
انتونیو گوتریس سے اسلام آباد میں مہاجرین کے وفد نے ملاقات کی ، وفد!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…