پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ پر ن لیگ متحرک،مشاورتی عمل جاری

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ متحرک ہو گئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت…

شادی کے دن دلہا دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھوسے برسا دئیے ،ویڈیووائرل

فوٹو:سوشل میڈیا نئی دہلی: بھارت میں شادی کے عین موقع پر دلہا دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھوسوں کی بارش کردی ۔ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شادی کے دوران دلہا اور دلہن میں لڑائی نوشہ کی جانب سے دلہن کو زبردستی مٹھائی…

اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یا نہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہ حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ہے صدر سپریم کمانڈر ہیں اپنا آئینی حق استعمال کریں۔ اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یا نہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب…

توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔ شہری منیر احمد…

انسداد دہشت گردی، عمران خان کی ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عمران خان…

خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے لئے برقی پٹی تیار

فائل:فوٹو سان ڈیاگو: امریکی طبی انجینئرز کی ایک ٹیم نے ایک برقی پٹی تیارکی ہے جو جلد کی کئی تہوں سے گزر کر اندر خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے ساتھ ساتھ رسولیوں، اعضا کی کارکردگی اور اندرونی خون کے رساوٴ سے بھی آگاہ کرسکتی…

زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے،آئمہ بیگ

فائل :فوٹو کراچی: معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انھیں زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے۔گر کوئی شخص زندگی میں آگیا تو اسے ایک بونس تصور کروں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران آئمہ بیگ نے کیریئر میں اپنی پسند اور…

فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی کے نام

فائل:فوٹو دوحا: قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی نے اپنے نام کرلیا۔ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کا خواب تھا کہ وہ اپنی ٹیم کو فاتح بنائیں یوں ارجٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار…

فیفاورلڈ کا اعصاب شکن فائنل، ارجنٹائن تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا

دوحا: فیفاورلڈ کا اعصاب شکن فائنل، ارجنٹائن تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا، فرانس کے ایمباپے نے 2 بار شکست ٹالی مگر پینلٹی کک مرحلے میں 2 کک ضائع کردیں۔ قطرمیں28دن تک جاری رہنے والا فٹ بال میلہ ارجنٹائن کی فتح پر ختم ہوگیا،موسیل اسٹیڈیم میں…

ن لیگ ماتم جاری رکھے، مونس الہی کا عمران سے ملاقات کے بعد بیان

لاہور: ن لیگ ماتم جاری رکھے، مونس الہی کا عمران سے ملاقات کے بعد بیان مسلم لیگ ق کے رہنما، سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے زمان پارک میں ملاقات کی۔ مونس الہی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد ٹویٹر پر بیان میں کہا ہے کہ عمران…

انکا احتساب کریں گے جوخود کو احتساب سے بالاتر سمجھتے ہیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پرویز الہی کے بیان کا جواب دے دیا کہتے ہیں جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا نہیں ہے، عمران خان نے گفتگو میں وزیراعلی کے بیان کا حوالہ دیئے بغیر بات کی۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کی…

لکی مروت کے 4 شہدا کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی

پشاور: لکی مروت کے 4 شہدا کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی، شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں لکی مروت کے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے۔ لکی مروت کے آر پی او سید اشفاق انور نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت…

عمران خان نے ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ پر تنقید کرکے زیادتی کی،مجھے بہت برا لگا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ایک سابق فوجی افسر کے خلاف دوسرےکے حامی بن گئے ،جنرل ریٹائرڈ باجوہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے ہیں، بولے عمران خان نے ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ پر تنقید کرکے زیادتی کی،مجھے بہت برا لگا۔ چوہدری…

عمران خان کا23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان

فوٹو : فائل لاہور: عمران خان کا23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان، چیئرمین پی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑنے کے اعلان سے قبل خطاب میں اپنے دور کی کارکردگی بتائی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

عمران خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری پرویز الہی

لاہور: عمران خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری پرویز الہی کا عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان، ٹوئٹر پر بیان میں کہاپنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور امانت واپس کردی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کہتے ہیں آج زمان پارک میں…

نیپرا کی ڈسکو کیلئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے واپڈا کی سابق تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کیلئے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن…

ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 23 افراد ہلاک

فائل:فوٹو کوالا لمپور: ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

اپنے سپنوں کو پورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی ،شہناز گل

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ٹی وی اور فلم اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں گھر والے سپورٹ نہیں کر رہے تھے تو وہ اپنے خوابوں کوپورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھیں۔ شہناز گل نے حال ہی میں بھارتی ٹی وی شو انڈین آئیڈل…

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی بنا لی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لئے ن لیگ نے منصوبہ بنالیا۔مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی…

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیراعلی…