اسماعیل ہانیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت، دنیا کے مختلف ممالک کا ردعمل

فائل:فوٹو غزہ : حماس سربراہ اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کی تہران میں قاتلانہ حملے میں شہادت پر دنیا کے مختلف ممالک نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت…

اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت…

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کابیرو ت پر حملہ ، صہیونی فوج کا حزب اللہ کمانڈرفواد شْکرکی ہلاکت کا دعویٰ

فائل:فوٹو بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شْکر مارے گئے۔ اسرئیلی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے…

حکومت کا ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاوٴنٹس روکنے کے لئے اہم اقدام

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاوٴنٹس روکنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا۔اب کسی کی ذاتی معلومات بنا اجازت استعمال پر سزا، جرمانہ یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان میں پہلی بار ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار کر…

انسداد دہشت گردی عدالت، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،شاہ…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا،حماس کااعلان

فائل:فوٹو غزہ : فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، حماس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔ پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین…

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے چھیاسی پیسے فی…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یہ کشیدگی اور جنگ مزید بڑھے گی،مشاہد حسین

فائل:فوٹو لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید کاکہنا ہے کہ اسرائیل نے اب مشرق وسطیٰ میں ایکشن شروع کردیا ہے۔ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یہ کشیدگی اور جنگ مزید بڑھے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے نجی ٹی وی سے گفتگو…

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید

فائل:فوٹو تہران: حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ایران کا کہنا ہے کہ قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے نتائج جلد سامنے لائے جائیں گے۔ ایرانی سکیورٹی حکام اور حماس نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کی تصدیق…

برازیلین اولمپک تیراک کو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ سیروتفریح مہنگی پڑ گئی

فائل:فوٹو پیرس:پیرس اولمپکس 2024 کے کھیلوں کے دوران خاتون برازیلین اولمپک تیراک اینا کیرولینا ویرا کو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ گھومنا مہنگا پڑگیا۔ برازیلین تیراک اپنے بوائے فرینڈ گیبریل سانتوس کے ساتھ مٹر گشت کرنا اور قوانین کی خلاف ورزی…