آئی پی پیز سیاسی مسئلہ نہیں، اس پر بات چیت چل رہی ہے،عطاء تارڑ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سیاسی مسئلہ نہیں، آئی پی پیز کے معاملے پر بات چیت چل رہی ہے، اوور بلنگ کے معاملات کے حوالے سے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔کچھ لوگ اس معاملے کو سیاسی مقاصد کے لئے…

پاکستان اپنے شہریوں کی تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایرانی بیان غیر ضروری…

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کسی بھی انسان کا قتل ناقابل برداشت ہے، پاکستان اپنے شہریوں کی تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے جس میں پارا چنار کی مکمل…

نیب ترامیم سے متعلق کیس، کیا قائم مقام صدر آرڈیننس پاس کر سکتا ہے یا نہیں؟،اسلام آبادہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا قائم مقام صدر آرڈیننس پاس کر سکتا ہے یا نہیں؟۔عدالت نے صدارتی آرڈیننسز سے متعلق سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلوں کو دیکھنے کی…

اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اے کی حکومت کا صرف ایک ایجنڈا تھا کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ہے اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں۔ اسلام آباد میں ایک…

باہر سے ادھار لے کر ملک کی اقتصادی حالت بہتر نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ

فوٹو:فائل  اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں رہتے ہوئے اصلاحات کرنی ہوں گی اور نجکاری پالیسی پرعمل کرنا ہوگا۔ باہر سے ادھار لے کر ہم ملک کی اقتصادی حالت بہتر نہیں کرسکتے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

تحریک انصاف کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی، اسٹیٹ کونسل

فائل:فوٹو  اسلام آباد: احتجاج کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس…

لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رین ایمرجنسی نافذ

فائل:فوٹو لاہور، اسلام آباد: لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش کے باعث لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے اور اہم شاہراہیں ندی نالوں کا…

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا ،ہزاروں افراد کی شرکت

فائل:فوٹو تہران :ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے…

نائن الیون دہشت گرد حملے،سزائے موت نہ دینے کی شرط پر ملزمان نے اعتراف جرم کی حامی بھر لی

فائل:فوٹو پینٹاگون: امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی کرنے والے تین افراد نے سزائے موت نہ دینے کی شرط پر اعتراف جرم کی حامی بھر لی ہے۔ خالد شیخ محمد، ولید محمد صالح مبارک بن عطاش اور…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد اسرائیل کو اب ناجائز ریاست ڈکلیئر کرنا چاہیے،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو مغربی طاقتوں کی سرپرستی حاصل ہے، ایک ایک فلسطینی کے لہو میں امریکا کا ہاتھ شامل ہے۔اسرائیل کو اب اس واقعے کے بعد ناجائز ریاست ڈکلیئر کرنا چاہیے۔ راولپنڈی میں…