پی ٹی آئی رہنماء کی سابق ایم این اے شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل منتقل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار کو 15 دن کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے۔ انہیں ڈی سی اسلام آباد کے احکامات پر 3 ایم پی او…