خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ، فریقین کو نوٹسز جاری

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 14نومبر…

پاکستان کی غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھی غزہ کی پٹی میں ہسپتال پر ہونے والے اسرائیل کے فضائی حملے کی شدید مذمت کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں زخمی مریضوں اور پناہ گزینوں پر حملہ غیر انسانی…

اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری، چند لمحوں میں 800 افراد شہید

فوٹو: سوشل میڈیا غزہ: اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری، چند لمحوں میں 800 افراد شہید ہو گئے، مصر، ترکیہ، ایران، قطر اور عرب لیگ کی طرف سے مذمتیں، کینیڈین وزیراعظم کا سخت ردعمل. فلسطینی صدر محمود عباس کا واقعے پر تین روزہ سوگ کا…

کورکمانڈرز کانفرنس میں فلسطینی شہریوں کی اموات پراظہار تشویش،حمایت کااعادہ

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:کورکمانڈرز کانفرنس میں فلسطینی شہریوں کی اموات پراظہار تشویش،حمایت کااعادہ کیاگیا،آرمی چیف کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس۔۔۔ شرکا کا اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کی اموات پر اظہار تشویش۔ فلسطین کےلئے…

آئندہ عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ، پولنگ ڈے تجویز

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ، پولنگ ڈے تجویز ،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول 30 نومبر کو جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے الیکشن کمیشن حتمی حلقہ بندیوں کے…

اسرائیل حماس کشیدگی ،امریکی مالک مکان نے 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو سے وارکرکے قتل کر دیا

فوٹو فائل شکاگو: امریکی شہر شکاگو میں ایک عمر رسیدہ شخص نے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا جبکہ حملے میں اس کی والدہ کو بھی زخمی کردیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

سی پیک چین پاکستان کے درمیان تزویراتی اعتماد کی علامت ہے،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو بیجنگ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکاکہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری نے پسماندہ اور کمزور طبقے کی سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کی، سی پیک بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا مینار ہے، سی پیک چین پاکستان کے درمیان…

کرپشن کیسز کی بحالی والا سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:کرپشن کیسز کی بحالی والا سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر دیا، نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کردی۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ درست قرار دینے کے بعد…

سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین ،اسرائیل جنگ بندی کی قرارداد مسترد

فائل:فوٹو نیویارک: سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد 4 ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کو بند کرنے کیلئے سیز فائر کی قرار داد پیش کی، روس 15 رکنی…

اثاثہ جات ریفرنس ، اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ ، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی جس…