اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ : صہیونی فورسز نے غزہ میں ظلم کی انتہاکردی ، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ غزہ شہر کے 35 میں سے 26 ہسپتال مکمل طور پر بند ہوگئے ہیں ، اسرائیلی…

وفاقی حکومت کاٹیکس نیٹ کو وسعت دینے،نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت کاٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تمام بینکوں،ڈیفنس ہاوٴسنگ اتھارٹیز سمیت تمام ہاوٴسنگ سوسائٹیوں ،سول ایوی ایشن ،صبائی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹس سمیت مجموعی طور 145…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل میں 2 بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے بتایا کہ کہ ’مجھے ڈاکٹر عافیہ نے جنسی زیادتی کابتایا جس کے بعد شکایت داخل کی گئی، انہیں جیل کے گارڈز نے کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا.

سابق چیئرمین جھنگ سیداں ابرار شاہ 3 ساتھیوں سمیت قتل کر دئیے گئے

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین جھنگ سیداں ابرار شاہ 3 ساتھیوں سمیت قتل کر دئیے گئے، ان کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں سید ابرار شاہ اور ساتھی بیٹھے ہوئے تھے. قتل کی یہ واردات اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاون کی…

دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی احمد علی شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپڈی : جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی احمد علی شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانہ کا موثر…

لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ

فوٹو: فائل راولپنڈی: لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ ہوجائے گا،لرننگ لائسنس کی فیس میں اضافے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا. لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد…

حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے7 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے7 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اکتوبرکی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 7 پیسےفی…

احمد علی اکبر اداکارہ یمنیٰ زیدی کیساتھ رومانوی کردار ادا کرنے کے خواہشمند

فوٹو فائل کراچی:معروف پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے اداکارہ یمنیٰ زیدی کیساتھ رومانوی کردار نبھانے کی خواہش کااظہار کردیا۔ ڈرامہ پری زاد سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار احمد علی اکبر نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو…

کیویز تعلیمی اداروں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

فوٹو فائل والنگٹن:نیوزی لینڈ کی حکومت نے سکولوں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لیکسن نے یہ اعلان اس وقت کیا جب وہاں تعلیمی معیار میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے، کچھ عرصے قبل تک نیوزی لینڈ…

واٹس ایپ سٹیٹس اب دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بھی شیئر ہو سکیں گے

فوٹو فائل کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے سٹیٹس اب جلد دیگر سوشل میڈیا ایپس فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کئے جا سکیں گے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ جلد ہی ایسا فیچر متعارف کرانے والا ہے کہ اب یہاں…