منظور پشتین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد:منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں منظور پشتین کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ کے معاملے پر سماعت ہوئی جبکہ منظور پشتین کو خصوصی عدالت کے جج…

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی لیک آڈیو کے فرانزک کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو کے فرانزک کا حکم دے دیا۔عدالت نے ڈی جی آئی ایس آئی بھی رپورٹ دیں کہ آڈیو کس نے ریلیز کی، عدالت نے ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کو بھی…

امریکی خاتون کا ٹریفک حادثات میں مارے گئے جانوروں سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ

فوٹو فائل اوریگون: امریکا میں چار سال سے قدرتی مقامات میں رہائش اختیار کرنے والی خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ سڑک پر مارے گئے جانوروں کا گوشت کھاتی ہیں تاکہ ان کی موت بےمقصد نہ ہو۔ امریکی ریاست اوریگون سے تعلق رکھنے والی مینڈرس بارنیٹ ایک حیرت…

سکھ رہنما قتل سازش، امریکی حکام بھارت پہنچ گئے

فوٹو فائل واشنگٹن: مودی سرکار کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔ امریکی سرزمین پر علیحدگی پسند سکھ کی سازش پکڑے جانے پر امریکی حکام نئی دہلی پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی جون فائنر کی…

سائیبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 ہوگیا،معمولات زندگی درہم برہم

فوٹو فائل ماسکو: روس کے علاقے سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ برفانی طوفان کی یخ بستہ ہواؤں…

میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

فوٹو فائل کیلی فورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے دونوں ایپس کے درمیان میسجنگ فیچر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹا نے 2020ء میں کراس ایپ میسجنگ فیچر متعارف کرواتے ہوئے کہا تھا کہ انسٹا گرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر…

شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں۔ عوام کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کے ہاتھوں میں ووٹ کی طاقت ہے، اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کو سامنے رکھ کر اپنے…

پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، کامیابی پاکستان کا مقدر ہے اور پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا بے لوث اور مقدس فرض خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے…