آپریشن ”عزم استحکام“ ،وفاقی کابینہ نے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آپریشن ”عزم استحکام“ کے لیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بھی آپریشن کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی تھی۔ انسداد دہشت گردی کے لیے وفاقی کابینہ…

توشہ خانہ نیا ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کاضمانت کیلئے احتساب عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں…

محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پرگفتگو

فائل:فوٹو کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم کی ہدایت پر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے اور وزیر اعلیٰ ہاوٴس آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ان کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماوٴں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔…

ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے متوقع ہے۔ سعودی عرب کی اس سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید استوار ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایاگیاہے کہ 80…

ارشد شریف شہید قتل کیس، تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:صحافی واینکر پرسن ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، اٹارنی جنرل…

انٹرا پارٹی الیکشن کیس، زیر التوا رکھنے کی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دائرہ اختیار اور سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک کیس کو زیر التوا رکھنے کی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک…

شاہین آفریدی کا نوزائیدہ بیٹا اپنے ناناشاہد آفریدی کے گھر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا نوزائیدہ بیٹا علی یار اپنے نانا سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راوٴنڈر شاہد خان آفریدی کے گھر پہنچ گیا۔ بوم بوم آفریدی کی سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں وہ اپنے نواسے کو گود…

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر بارش، موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر رات گئے سے بارش کاسلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس سے گرمی کازورٹوٹ گیاابررحمت برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ سندھ، شمال مشرقی، جنو بی بلوچستان،…

ہمیں اپنے دشمنوں کو پہچاننا اور شکست دینے کیلئے یکجا ہونا ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ہمیں اپنے دشمنوں کو پہچاننا اور شکست دینے کیلئے یکجا ہونا ہوگا، پختہ ارادے سے آگے بڑھنا ہے، کسی کمزوری کا سوال پیدا نہیں ہوتا کل کے واقعات سب کے لیے لمحہ فکریہ ہیں، مل جل کر چیلنجز کا…

بلوچستان دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے،وزیر دفاع،جن کو چھوڑاوہ ملوث ہیں، وزیر داخلہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: بلوچستان دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے،وزیر دفاع،جن کو چھوڑاوہ ملوث ہیں، وزیر داخلہ، وفاقی وزرا کا بلوچستان میں دہشتگردی پر متضاد موقف سامنےآیا ہے. نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع…