ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع

فوٹو: فائل کراچی: ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع ، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (ٹی ایم بی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 22 اگست 2024 کو منعقدہ اجلاس میں 30 جون 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لیے…

پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دو نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا اور ان کی منظوری دی گئی۔ ایجنڈا…

جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا جو لوگ پاکستان کو مانتے ہیں انہیں سر پر بٹھائیں گے جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے۔ سینیٹ میں بلوچستان میں دہشت…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ…

وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک کتنے ملکی اور غیر ملکی قرضے لئے؟تفصیلات سامنے آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک کتنے ملکی اور غیر ملکی قرضے لئے؟تفصیلات سامنے آگئی ، وزرات خزانہ کی طرف سے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔ رواں سال جون تک ملکی قرض 71 ہزار ارب تھا جس میں…

ملک کے بیشترشہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا، اہم شاہراہیں پانی سے بھر گئیں

فائل:فوٹو لاہور/ کراچی/حیدر آباد/ کوئٹہ :ملک بھر میں مون سون کے زور دار سپیل کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا ، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، کراچی سمیت سندھ میں آج سکول بند رہیں گے۔ سمندری طوفان نے…

بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد اورخارجی عناصر ملکر بلوچستان میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں، دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ دہشتگردوں کو باہر سے…

دیر بالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو دیر بالا: دیر بالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دیر بالا میں پاتراک کے علاقے میں مٹی کا تودہ گھر پر آ گرا جس کے نتیجے میں 2 خواتین، ایک مرد اور 9 بچے زندگی کی بازی ہار…

ایپس سے پیسے کیسے کمائیں؟ گوگل کےنمائندوں کا 5 گھنٹے کا طویل سیشن، گُرسکھائے

فوٹو: پی آر اسلام آباد: ایپس سے پیسے کیسے کمائیں؟ گوگل کےنمائندوں کا 5 گھنٹے کا طویل سیشن، گُرسکھائے، گوگل نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں’’تھنک ایپس 2024‘‘کے نام سے بڑی سبق آموز نشست کا اہتمام کیا۔ لاہور میں گوگل نے تکنیکی داو پیچ…

خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 36 ہزارروپے مقرر، سیکڑوں نئی اسامیاں

فوٹو: فائل اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 36 ہزارروپے مقرر، سیکڑوں نئی اسامیاں منظور کرلی گئیں ، صوبے میں سی ٹی ڈی اورپولیس کےلئے سیکڑوں نئی اسامیوں پر بھرتی اور پولیس کے لئے 10 مزید بکتر بند گاڑیاں خریدنے کی بھی…