دھوکہ دیا تو جیل میں ڈال دوں گا، ٹرمپ کی فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی

فائل:فوٹو واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب” سیو امریکا “جو 3 ستمبر…

اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی

فائل:فوٹو لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی ہے جس میں استدعاکی ہے کہ مقدمے کے حقائق قانون کے برعکس ہیں، میری ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی جائے۔ اوریا مقبول جان نے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری…

گارمین کمپنی کی جانب سے نئی فلیگ شپ واچ متعارف

فائل:فوٹو کنساس: ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔ یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں، ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے، یا ایک شمسی…

غیرملکی پرواز کی انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

فائل:فوٹو کراچی :غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پائلٹ نے مے ڈے کی کال دی اور کراچی میں فوری ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی…

اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں دوسرے شوہر کے ہمراہ سیلفی شیئر کی ہے ۔ جویریہ عباسی نے رواں سال مئی میں…

پاکستان دوسری اننگز میں 9 پر 2 آوٹ، بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ دلچسب ہوگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان دوسری اننگز میں 9 پر 2 آوٹ، بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ دلچسب ہوگیا، بنگلادیشی بیٹرز 26 رنز پر 6 وکٹیں گنوانے کے باوجود 262 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ لٹن داس نے 138 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ راولپنڈی میں…

سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، فاصلہ 200 کلومیٹر ہو گیا

فائل:فوٹو کراچی: سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، فاصلہ 200 کلومیٹر ہو گیا جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان”اسنا“ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں…

جے یوآئی پی ٹی آئی ملاقاتوں کاردعمل، صدرزرداری کے بعد وزیراعظم فضل الرحمان سے ملنے پہنچ گئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: جے یوآئی پی ٹی آئی ملاقاتوں کاردعمل، صدرزرداری کے بعد وزیراعظم فضل الرحمان سے ملنے پہنچ گئے،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرہونے والی ملاقات میں شہبازشریف نے ان سے حمایت کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

پارٹی لیڈرزاوروکلا سے ملاقات اوربچوں سے بات نہیں کروائی جارہی،عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے پارٹی لیڈرزاوروکلا سے ملاقات اوربچوں سے بات نہیں کروائی جارہی،عمران خان کا کہنا ہے فیئر ٹرائل میرا حق ہے اور یہاں فیئر ٹرائل کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، جتنے حالات خراب ہو رہے ہیں اتنی…

ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع

فوٹو: فائل کراچی: ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع ، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (ٹی ایم بی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 22 اگست 2024 کو منعقدہ اجلاس میں 30 جون 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لیے…