کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آباد کو 7 وکٹوں سے قابو کر لیا

دبئی(ویب ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دے دیا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر

سعودی ولی عہد پاکستان پہنچ گیے، وزیراعظم اور آرمی چیف نے استقبال کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیر اعظم اور آرمی چیف نے استقبال کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال کیا گیا اور فضا میں

طاہر القادری کا بھارت نے ویزہ روک لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں بیان دینے پربھارت نےتحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا۔ بھارتی وزارت داخلہ نے خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹس کے بعد معروف مذہبی اسکالراورتحریک منہاج القرآن

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان،21ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران 21 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے جن میں قلیل مدتی، درمیانی اور طویل مدت کے منصوبے شامل ہیں۔ توانائی، سیاحت، معدنیات، پیٹرو کیمیکلز، ہوٹل انڈسٹری کےشعبوں میں 7 معاہدوں پر

لاہور قلندر نے کراچی کنگ کو 22رنز سے شکست دے دی

دبئی (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کرلی۔ لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان سُپر لیگ کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو

سعودی ولی عہد آج تاریخی دورے پر پاکستان آہیں گے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تاریخی دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہی مہمانوں کو باکس سیکیورٹی فراہم کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو 3 لئیرز باکس

بھارتی فلمی شاعر جاوید اختر کا متنازعہ ٹویٹ، شان کا منہ توڑ جواب

لاہور ( ویب ڈیسک) بھارتی ہندو انتہا پسند کی طرح بالی وڈ کے فنکار حضرات بھی بیانات و الزام تراشیوں سے گریز نہیں کر رہے۔ گذشتہ روز بھارتی شاعر جاوید اختر نے پاکستان کا اپنا دورہ بھی معطل کردیا تھا اور ٹویٹر ساتھ ہی 1965کی جنگ میں ایک

بھارتی ہیکرز کا پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی ہیکرز نے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر اٹیک کرکے اسے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سائبر حملے کے بعد امریکا، برطانیہ، ہالینڈ، ناروے، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں دفتر خارجہ کی ویب سائٹ نہیں دیکھی جاسکتی جب کہ

جموں سمیت بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کےکشمیریوں پرحملے، املاک نذرآتش

سری نگر(نیٹ نیوز ) بھارت کے کئی شہروں میں ریاستی سر پرستی میں کشمیریوں پر حملے کئے گئے ہیں،جموں میں ہندو انتہاپسندوں نے پولیس کی موجودگی میں کشمیری مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر املاک نذر آتش کردیں۔ یاد رہے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو