بی آر ٹی منصوبے میں کوئی تاخیر نہیں ہوئی،شوکت یوسفزئی
پشاور (ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نیب آئے اور بتائے بی آر ٹی میں کہاں کرپشن ہوئی ہے ، بی آر ٹی فرانزک آڈٹ کا فیصلہ شفافیت کے لئے کیا گیا ہے ۔
شوکت یوسفزئی کا نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہنا تھا!-->!-->!-->…