لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو وزیراعظم عمران خان نے نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے وزارت دفاع نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی تھی، سمری!-->!-->!-->…