پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، 2 پائلٹ شہید
فوٹو : سوشل میڈیا
میانوالی (ویب ڈیسک ) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 2 پائلٹ شہید ہوگئے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے طیارے کو معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا،!-->!-->!-->!-->!-->…