گندم سمگلنگ پر حکومت کا ایکشن، کسٹمز کے 7 اعلیٰ اہلکار برطرف
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے گندم بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ ہم نے طورخم اور چمن بارڈر پر سمگلنگ میں ملوث 7 اعلی کسٹم اہلکار برطرف کر دیئے ہیں۔
وفاقی وزیر زرتاج گل نے کسٹمز!-->!-->!-->!-->!-->…