کابل میں ریلی کے دوران فائرنگ،27افراد ہلاک
فوٹو:رائٹر
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک سیاسی ریلی پرفائرنگ سے27افراد ہلاک ہو گئے ہیں، افغان رہنما عبداللہ عبداللہ بھی ریلی میں موجود تھے تاہم انھیں وہاں سے باحفاظت نکال لیا گیا۔
افغان میڈیا کے مطابق چیف!-->!-->!-->!-->!-->…