بھارتی اداکارہ پاویترا جیرام ٹریفک حادثے میں چل بسیں

فائل:فوٹو حیدرآباد دکن: کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جیرام کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اْن کے اہلخانہ شدید زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پاویترا جیرام اپنی بہن اور…

نہتے فلسطینیوں پر بربریت بدستورجاری، شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔سات اکتوبر سے اب تک شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کاکہناہے کہ اس جنگ سے ہونے والی تباہی اور…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کئے جانے کا امکان ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق وزیراعظم کی منظوری کے بعد 16مئی 2024 سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 84…

بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے آئی ایم ایف مشن کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات کیلئے عالمی…

پی آئی اے کی پرواز لینڈنگ اپروچ کے دوران تندوتیز ہواوٴں کی زد میں آگئی

فائل:فوٹو کراچی:قومی ائر لائن (پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لینڈنگ اپروچ کے بعد تندوتیز ہواوٴں کے حصار میں آگئی،خراب اور غیرمعمولی موسم میں پھنسے طیارے نے کافی تگ ودو کے بعد رن وے پرلینڈ کیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے…

حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ،5 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

فائل:فوٹو حیدرآباد: حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ حیدر آباد کے علاقے مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں پنجاب سے…

وزیراعظم نے آزادکشمیر کیلئے 23 ارب روپے فراہمی کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس کا انعقاد آج…

آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے مختلف امور پر بریفنگ مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے ایف بی آر سے 6 امور پر بریفنگ مانگ لی۔آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر کے ذیلی دفاتر کی پیشہ ورانہ کارکردگی سمیت دیگر امور سے آگاہ کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے حکام آئی…

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: سوشل میڈیا ڈبلن : پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، فخرزمان اور محمد رضوان کی سنچری شراکت نے ہدف حاصل کرنے میں مدد کی۔ پاکستان کی طرف سے 194 رنز ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 6 رنز اور کپتان بابراعظم بغیر…

آزاد کشمیر میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز  شریف نے کہا آزاد کشمیر میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہبازشریف نے  آزادکشمیر کی صورتحال  پر  شدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا  ہےکہ بدقسمتی سے اس صورتحال…