پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: پی سی بی کراچی: ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، میچ کا سنسنی خیز اختتام ہوا، آخری بال تک سکوربرابرتھا جب عالیہ ریاض نے چوکا مار کر فتح پر اختتام کردیا۔ اس سے قبل…

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار کر لئے گئے، پولیس نے انھیں اسلام آباد منتقل کر دیا.  ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو 3 ایم پی او کے…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کا نوٹس لے…

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور…

الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30 نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا، الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30 نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت…

لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الٰہی رہا، کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الٰہی رہا، کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ یز الہٰی کو ایک گھنٹے میں عدالت پیش کریں،…

نیب ترامیم سے مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیب ترامیم سے رواں سال مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔نیب کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں سال مجموعی طور پر 22 مقدمات احتساب عدالتوں سے واپس ہوئے، نیب ترامیم کی روشنی میں 25 مقدمات دیگر…

ہنگامہ آرائی کے 2 کیسز میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ہنگامہ آرائی کے 2 کیسز میں ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی گئیں، انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے درخواستیں خارج کیں۔ عدالت نے عدم پیروی پرشاہ محمود قریشی کی…

ایلون مسک نے ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کالز سے متعلق اہم اعلان کردیا

فوٹو: فائل نیویارک:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔آڈیو اور ویڈیو کالز کرنے کیلئے کسی فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا…

سیکرٹ ایکٹ ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے سے متعلق عدالتی حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت میں سائفر کیس سے متعلق کیس کی 2 سماعتیں…

نیب ترامیم سے بلاواسطہ حقوق متاثر ہونے کا پہلو ضرور ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس ،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے زور لگا لگا کر نیب ترامیم میں غلطی ڈھونڈی جا رہی ہے،ملک میں پارلیمنٹ اور عدلیہ کو اپنے اپنے طریقے سے چلنے دیں، اس وقت عام…