وزارت قانون و انصاف نے خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے پنجاب کے مختلف اضلاع کی خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کر دی۔
وزارت قانون نے چار ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی شاہ سپیشل جج…