پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا، سیریز 2صفر سے جیت لی

فوٹو: پی سی بی ایکس  بلاوائیو : سلمان آغا کی زیر قیادت ٹیم زمبابوے کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گئی، پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا، سیریز 2صفر سے جیت لی، آخری میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی۔…

حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کے خلاف قوانین بنائے،فارمیشن کمانڈرزکانفرنس

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کے خلاف قوانین بنائے،فارمیشن کمانڈرزکانفرنس میں کہا گیا کہ آزادی اظہارکی آڑ میں…

عمران خان سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد،راجہ بشارت اور عمرایوب گرفتار

فوٹو: فائل راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد،راجہ بشارت اور عمرایوب گرفتارکرلئے گئے۔ عدالت کی طرف فرد جرم عائد ہونے کے بعد…

میکسیکن اداکارہ مینڈک کا زہر پینے سے جان سے ہاتھ دھوبیٹھی

فائل:فوٹو میکسیکوسٹی :میکسیکن اداکارہ کی روحانی رسم کی ادائیگی کے لیے مینڈک کا زہر پینے سے موت واقع ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 33 سالہ مارسیلا الکازار روڈریگز بیمار ہونے کے بعد اپنے جسم سے زہریلے یا بیمار کرنے والے مادّوں کو نکالنے…

جڑانوالہ میں دلہن کا قتل، 10 سالہ ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائیگا

فائل:فوٹو جڑانوالہ:جڑانوالہ میں دلہن کا قتل، 10 سالہ ملزم بھانجے کو کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ جڑانوالہ میں نوبیاہتا دلہن کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ترجمان پولیس محمد صادق کے مطابق دلہن کے گرفتار 10 سال کے بھانجے کو کل علاقہ مجسٹریٹ کی…

توشہ خانہ ٹو کیس، عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی:توشہ خانہ ٹو کیس میں عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ضامن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کے روبرو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2…

عوام کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی دشمنی ہے، عارف علوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جتنی قربانیاں پاکستان میں پی ٹی آئی نے دی ہیں اتنی قربانیاں کسی نے نہیں دیں عوام کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی دشمنی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کیس کے سلسلے میں پیشی کے موقع پر…

آئینی بنچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ محتسب کی طرف سے جسٹس منصور کو توہین عدالت کا نوٹس دیا گیا اور نوٹس…

پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے جبکہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا اور اپنے لوگوں کو محفوظ بنانے کی کوششیں جاری رکھے گا۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا…

آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نجکاری کا حکم واپس لیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے انتظامیہ کو نئے پروفیشنل بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی،…