آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی بڑھانے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی بڑھانے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا، آئی ایم ایف نے تعمیراتی شعبے کیلئے خصوصی ٹیکس نظام جلد از جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ٹیکس سے متعلق مذاکرات کی…