پاکستان ریلویز کا عیدالفطر کے موقع پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پرچار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ریلویز کے مطابق عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی عید سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔…

اسحاق ڈار جوہری توانائی اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے

فائل:فوٹو برسلز: وزیرخارجہ اسحاق ڈار جوہری توانائی اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔ جوہری توانائی کا پہلا سربراہی اجلاس آج سے برسلز میں شروع ہورہا ہے، سربراہی اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اس…

بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاوٴن کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاوٴن کے لئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ وزیرداخلہ نے اس سلسلے میں ایف…

وزیراعظم کی کابینہ کے متوازی فورم سرمایہ کاری سہولت کونسل سے بڑی امیدیں وابستہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں سول و عسکری قیادت نے شرکت کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اجلاس…

نسیم شاہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ قبل ازیں بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔ یادرہے نسیم شاہ، بابر اعظم اور…

دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔ ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج…

پی ایس ایل کی کچھ ناخوشگوار یادیں

اسد علی پی ایس ایل اختتام کو پہنچا مگر پی ایس ایل کی کچھ ناخوشگوار یادیں اب بھی باقی ہیں، ہرسال پاکستان سپرلیگ کے مقابلے ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوتے ہیں، لیکن ان مقابلوں کے دوران ٹریفک مسائل بھی زیادہ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔…

سکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، دہشتگرد کالونی میں داخلے کی کوشش کر رہے تھے جو ناکام بنا دی گئی ،فائرنگ کے تبادلے میں تمام 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا. آئی ایس پی…

سابق وزیراعظم عمران خان کووزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کاکوئی کردارنہیں تھا، ڈونلڈ

فوٹو: سوشل میڈیا واشنگٹن: جنوبی ایشیا کےلیے امریکہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہےسابق وزیراعظم عمران خان کووزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کاکوئی کردارنہیں تھا، ڈونلڈ لو کا کہنا تھا،سائفر سازش ایک جھوٹ تھی جس کی تصدیق…

صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن واپس لے کر مظاہر نقوی کو عہدے سے برطرف کرنے کا…