اقتصادی اصلاحات پیکیج کا اعلان کردیاگیا، متعدد ٹیکس ختم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نےاقتصادی اصلاحات پیکیج قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ متعدد ٹیکس ختم کر دیے ہیں۔
پیکیج میں شادی ہالز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، اخباری کاغذ پر امپورٹ ڈیوٹی ختم، نئی صنعتوں کو ٹیکس پر پانچ سال کی…