ایران کاجوہری معاہدے کی مزیدپاسداری نہ کرنےکااعلان
فوٹو : فائل
تہران(ویب ڈیسک)ایران نے ایٹمی معاہدے سے دستبردار اور عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی مزیدپاسداری نہ کرنےکااعلان کردیا۔
ایرانی کابینہ کے تہران میں ہونے والے اجلاس کے بعد ایرانی سرکاری میڈیا پر جاری اعلامیہ میں کہا!-->!-->!-->!-->!-->…