انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو ہرا دیا
فوٹو: اے ایف پی
ڈربن(ویب ڈیسک)انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے ہرا کر سیریز1-1 سے برابر کرلی، سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔
ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کے!-->!-->!-->!-->!-->…