شہ رگ کیلئے ایک بیٹھک
شمشاد مانگٹ
مقبوضہ کشمیر کو پابند سلاسل کئے ہوئے 200دن ہوچکے ہیں۔حکومت پاکستان سمیت پاکستان کے عوام اور کشمیر کے جرات مند شہریوں نے اب تک نہ صرف مودی کے مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے بلکہ انہیں بھرپور طریقے سے بے نقاب بھی کیا ہے۔موجودہ!-->!-->!-->…