ہماری پوری کوشش ہے سعودی عرب اورایران میں دوستی ہو جائے، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پہلے کسی اور کی جنگوں میں شرکت کرتے رہے لیکن اب کسی کی جنگ میں شرکت نہیں کریں گے، پاکستان نے دہشت گردی میں پہلے ہی بہت بڑی قیمت چکائی ہے۔
اسلام آباد میں 'ہنر مند پاکستان' منصوبے!-->!-->!-->…