پاکستان اب کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا،وزیراعظم
فوٹو : ریڈیو پاکستان
ڈیوس (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اب ہم کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی۔
ڈیوس میں پاکستان اسٹریٹجی ڈائیلاگ فورم!-->!-->!-->!-->!-->…